کراچی: اورنگی ٹاوَن میں حساس اداروں کی کاروائی، 5 دہشت گرد گرفتار
ہفتہ 21 مارچ 2015 15:30
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : اورنگی ٹاوَن کے علاقے اتحاد ٹاوَن میں کاروائی کرتے ہوئے حساس اداروں کی جانب سے 5 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ملزمان کے قبضے سے گلشن اقبال اور نارتھ ناظم آباد کے سکولوں پر حملے کے حوالے سے اہم شواہد حاصل ہوئے ہیں۔ ملزمان پولیس اہلکاروں کے قتل اور فرقہ وارانہ قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔ ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.