لاہور : این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیس، ٹربیونل نے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 15:22

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : لاہور کے حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے درخواست دائر کی تھی جس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا تھا، این اے 125 کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور ریکارڈ ک مکمل معائنہ کرنے کے بعد رپورٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ٹربیونل نے 28 مارچ کو وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :