اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مختلف سیاسی رہنماوَں کو ٹیلی فون، جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 15:10

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق سمیت خورشید شاہ، اعتزاز احسن، رحمان ملک، رضا ربانی اور حاصل بزنجو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا اور جوڈیشل کمیشن کے قیام پر پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

تمام رہنماوَں نے جو ڈیشل کمیشن کے قیام میں ہونے والی اس پیش رفت کو انتخابی عمل کو موَثر بنانے اور ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے خوش آئندہ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :