پشاور: پشاور کے سب سے بڑے سرکاری سکول سے فرنیچر غائب، صوبائی حکومت کے تعلیمی انقلاب کے دعوے دھرے رہ گئے۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:20

پشاور:   پشاور کے سب سے بڑے سرکاری سکول سے فرنیچر غائب، صوبائی حکومت ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 21 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ حکومت کے تعلیمی انقلاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت کی جانب سے سکولوں میں فرنیچر کی کمی کو پورا کرنے کے حوالے سے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈ ز جاری کیے گئے تھے تاہم اسکے باوجود صوبائی دارالحکومت کے سب سے بڑے سکول گورنمنٹ سٹی سکول نمبر 1 میں فرنیچر کا نام و نشان نہیں ہے جس کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں طلبا زمین پر بیٹھ کر امتحان دینے پر مجبور ہے۔

متعلقہ عنوان :