ہرقسم کی قربانی دیکرناسوردہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، کراچی میں امن کی بحالی کی کوششیں جاری رہیں گی ‘کور کمانڈر کراچی
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارنے کہاہے کہ ہرقسم کی قربانی دیکرناسوردہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، کراچی میں امن کی بحالی کی کوششیں جاری رہیں گی ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ہفتہ کی صبح رینجرز ہیڈکواٹرز سپر ہائی وے پر کراچی کے علاقے قلندریہ چوک نارتھ ناظم آباد میں رینجرزموبائل پرہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں شہیدہونے والے رینجرز اہلکاروں محمد قاسم اور یار محمد کی نماز جنازہ کے موقع پر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
قبل ازیں خودکش حملے کے نتیجے میں شہیدہونے والے رینجرز اہلکاروں محمد قاسم اور یار محمد کی نماز جنازہ رینجرز ہیڈکواٹرز سپر ہائی وے پر ادا کی گئی۔نمازجنازہ میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال،رینجرزکے دیگر اعلیٰ حکام، شہداء کے عزیزواقارب اور دوست احباب سمیت رینجرزاہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.