شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن کار کر دگی پر افسوس کا اظہار
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستانی کر کٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن کار کر دگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفان کی غیر موجودگی میں وہاب ریاض کے ساتھ ایک فاسٹ بولر کو ٹیم کا حصہ بناناچاہیے تھا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہاکہ یہ ایک اچھی بیٹنگ وکٹ تھی اور پاکستان کو اس پر 270 رنز اسکور کرنے چاہئے تھے تاہم پاکستانی بیٹنگ لائن اس قدر ناپختہ ہے کہ وہ 50 اوورز بھی مکمل نہیں کھیل سکتی۔
انھوں ں نے پاکستانی ٹیم کو فاسٹ بولر عرفان کی انجری کے باعث میچ میں غیر موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عرفان کی غیر موجودگی میں پاکستان کو واہاب ریاض کے ساتھ مزید ایک فاسٹ بولر کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہئے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.