بیٹنگ انداز سے لگ رہا تھا پاکستانی ٹیم جیتنا ہی نہیں چاہتی ‘رہی سہی کسر فیلڈنگ نے نکال دی ‘ وسیم اکرم
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے بازوں کے بیٹنگ انداز سے لگ رہا تھا پاکستانی ٹیم جیتنا ہی نہیں چاہتی ‘رہی سہی کسر فیلڈنگ نے نکال دی ‘وہاب ریاض کو ضرور ٹیم کا حصہ رہنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ پاکستانی بلے بازوں کے پاس ایک حکمت عملی ہوتی تھی کہ انھوں نے میچ کے پہلے 30 اوورز تک 200 رنز اسکور کرنے ہیں اور آخری 10 اوورز میں جارحانہ کھیل پیش کرنا ہے جب مخالف ٹیم اس حکمت عملی کے خلاف جاتی تو پاکستانی بلے باز وہی ڈھیر ہوجاتے تھے تاہم پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے جلد وکٹین گوا دینے کے باعث یہ حکمت عملی کارآمد ثابت نہیں ہوپائی۔
پاکستانی بلے باز حارث کے آؤٹ ہونے پر وسیم اکرم نے کہا کہ ان سب کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ پاکستانی کھلاڑی کھیل میں جیت کیلئے شریک نہیں ہوئے وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر واہاب ریاض کی آسٹریلیاں کے خلاف بہترین بولنگ کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہاب میں کچھ خاص ہے، اے لازمی پاکستانی ٹیم کا حصہ رہنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.