کراچی : ایم کیو ایم نے 23 مارچ کی قومی یکجہتی ریلی ملتوی کر دی۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 11:54

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : متحدہ قومی موومنٹ نے 23 مارچ کو ہونے والی قومی یکجہتی ریلی کو ملتوی کر دیا ہے، متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ کی قومی یکجہتی ریلی کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے جس سے متعلق عوام اور کارکنا ن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ترجمان کا کہنا تھاا کہ ریلی کی نئی تاریخ کو تعین جلد ہی کر کے عوام کو ریلی کی نئی تاریخ سے مطلع کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :