جامعہ کراچی میں 23 مارچ کو تعطیل ہوگی

جمعہ 20 مارچ 2015 22:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیہ کے مطابق پیر23 مارچ2015 ء کو جامعہ کراچی میں بسلسلہ ”یوم پاکستان“ تعطیل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :