کے پی ٹی کے ریفرنڈم میں کامیابی پر ورکرز یونین(شاہین) کے قائدین اور محنت کشوں کو سجن یونین کی مبارکباد

جمعہ 20 مارچ 2015 22:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے کے پی ٹی کے ریفرنڈم میں کامیابی پر ورکرز یونین (شاہین) کے قائدین اورمحنت کشوں کو دل کی اٹھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور اُسید ظاھر کی ہے کہ کے پی ٹی کے محنت کشوں کے اجتماعی مسائل کو حل کیا جائیگا۔