محکمہ صحت میں تین ڈاکٹروں کی ڈسٹرکٹ سپشلسٹ آرتھو پیڈک تقرریاں
جمعہ 20 مارچ 2015 21:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر مجاز حکام نے محکمہ صحت میں تین ڈاکٹروں کی بحیثیت ڈسٹرکٹ سپشلسٹ آرتھو پیڈک (بی ایس۔18) فوری اور باقاعدہ طور پر تقرریاں کی ہیں جو ایک سال تک آزمائشی طور پر کام کریں گے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق مذکورہ تقرریوں کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمر گرہ دیر پائیں کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وقار عالم ولد سلطان عالم کو ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر پائیں میں بحیثیت ڈسٹرکٹ سپشلسٹ آرتھو پیڈک(بی ایس۔
18) تعینات کیا گیا ہے جبکہ بی کے ایم سی صوابی کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر احسان الدین ولد گل زرین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر روح اللہ جان ولد فیض اللہ کی نصیر اللہ بابر میموریل ہسپتال پشاور میں بحیثیت ڈسٹرکٹ سپشلسٹس آرتھو پیڈک (بی ایس۔18) تعیناتیاں کی گئی ہیں۔مزید برآں مذکورہ ڈاکٹرز کو ایک ماہ کے اندر اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.