چارسدہ، ضلع بھر کے 263273 پانچ سال سے کم عمر کے بچوں میں سے 262960بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیئے گئے،نور ولی خان ،
پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین نہ دینے کے پاداش میں گرفتار 225والدین کو رہا کر دیا ہے، کمشنر چارسدہ
جمعہ 20 مارچ 2015 21:42
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ضلع چارسدہ میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران پولیو ویکسین کے پلانے سے انکاری 225والدین کی گرفتار اور رہائی عمل میں لائے گئی ،جبکہ ضلعی بھر کے 263273 پانچ سال سے کم عمر کے بچوں میں سے 262960بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنرچارسدہ اور پولیو فوکل پرسن نور ولی خان نے ضلع کے تمام یونین کونسلز کے یوپیک چئیر مین اور ڈاکٹرز کیساتھ خصوصی مینٹنگ کے دوران کیا ۔
اس موقع پر ڈی ایچ ،ای پی آئی کوآرڈنیٹر ،ڈبلیو ایچ او ، یونیسف اور میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نور ولی خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے چارسدہ میں پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو ویکسین نہ دینے کے پاداش میں 225والدین کی گر فتاری اور رہائی عمل میں لائی گئی پولیو مہم کے دوران 225 والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا جس کی وجہ سے ان کی گرفتاری عمل میں لائے گئی لیکن بعد میں اپنے بچوں کو قطرے پلانے کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.