صو با ئی محتسب کا وسیع دا ئرہ کا ر ہے عوا م میں آگا ہی کی ضرورت ہے ،اسد اشر ف ملک

جمعہ 20 مارچ 2015 21:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ اسد اشر ف ملک نے کہا ہے کہ ہما ر ے صو بہ سندھ کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ وفا ق کے بعد سب سے پہلے سندھ میں 1991میں صو با ئی محتسب کا ادا ر ہ قا ئم ہو ا اور اب سندھ کے 16اضلا ع میں ریجنل دفا تر قا ئم ہیں جو کہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کے ازا لے کے لئے کا م کر رہے ہیں اور دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ محتسب کے فیصلو ں پر عملدرآمد میں اضا فہ ہو ا ہے تا ہم اس کے سا تھ ساتھ عوا م میں صو با ئی محتسب جیسے ادا ر ے اور اس کے کر دا ر سے متعلق عوا م میں آگا ہی کے لئے ابھی بہت کچھ کر نے کی ضرورت ہے۔

اس با ت کا اظہا ر انہو ں نے" سندھ میں انتظا می انصا ف کی فرا ہمی میں محتسب کا کر دا ر " کے مو ضو ع پر سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا سیمینا ر سے سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے جج جنا ب جسٹس حسن فیرو ز نے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کیا ۔

(جاری ہے)

دیگر مقررین میں زیبیسٹ کی وا ئس چا نسلر وحیدہ مہیسرو دیگر شا مل ہیں اس مو قع پر سا بق صو با ئی محتسب حا ذق الخیری ،کمشنر کرا چی شعیب احمد صدیقی ،سیکریٹری صو با ئی محتسب نصیر جما لی ،سیما مغل ،سا بق اکا ؤ نٹنٹ جنر ل ذو الفقا ر قا د ری و دیگر اعلیٰ افسرا ن،صحا فی ، این جی اوزاور سول سو سا ئٹی سے تعلق رکھنے والے افرا د مو جو د تھے ۔

صو با ئی محتسب نے مزید کہا کہ عا م لو گو ں میں اس ادا ر ے کی پہچا ن کم ہے اور اس با ت کی آگا ہی بھی نہ ہو نے کے برا بر ہے کہ صو با ئی محتسب کے وسیع دا ئرہ کا ر ہے ۔سندھ میں کہیں اسکو ل فنکشنل نہیں ہیں تو کہیں سڑ کیں خستہ حا لی کا شکا ر ہیں جس سے عا م آد می شدید متا ثر ہو تا ہے اس لئے ان مسا ئل کی شکا یا ت اور اسکے ازا لے کے لئے ایک ایسے محکمے کی ضرورت ہے یا تھی جو ایک عا م آدمی کا تر جما ن ہو ۔ہما ر ی کو شش ہے کہ ہم کم از کم وقت میں زیا دہ سے زیا دہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کا ازا لہ کریں ۔اس مقصد کے لئے اور عوا م میں آگا ہی کے لئے ہما ر ا ادا رہ کرا چی کے سا تھ سا تھ سندھ کے دیگر علا قو ں میں مختلف تقریبا ت کا انعقاد کر تا رہا ہے اور یہ سیمینا ر بھی اسی کڑ ی ہے ۔