پشتونخوامیپ کلی خوشاب کے کارکنوں محبوب رحمان اور پائند خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی

جمعہ 20 مارچ 2015 19:46

پشین ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) پشتونخوامیپ کلی خوشاب کے کارکنوں محبوب رحمان اور پائند خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی۔ فاتحہ خوانی کلی خوشاب میں جاری ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ ،عبدالرحیم زیارتوال ، محمد عیسیٰ روشان ،حاجی صورت خان کاکڑ ،حاجی فرید ،محمود ریاض نے مرحومہ کی انتقال پر تعزیت کا ظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کیلئے دعا کی ہے ۔