جماعت ِ اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ (آج) خانیوال میں پریس کانفرنس کریں گے

جمعہ 20 مارچ 2015 19:40

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) جماعت ِ اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ (آج) ہفتہ کو 2بجے دفتر جماعت ِ اسلامی خانیوال میں پریس کانفرنس کریں گے ۔

(جاری ہے)

اورظہرانے میں شریک ہونگے۔ان کے ہمراہ نائب جماعت ِ اسلامی پاکستان حافظ ساجد انور اور دیگر قائدین موجود ہونگے۔بعد ازاں قیم جماعت لیاقت بلوچ چوہدری عباس کمبوہ ایڈووکیٹ، ڈاکٹر شفیق الرحمن اور دیگر عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :