الیکٹرک کی جانب سے(آر ئی سی پی) گرڈ اسٹیشن میں سوئچ گیئر کی تبدیلی ،شہر کو 20 ملین گیلن پانی فراہم نہ کیا جاسکا

جمعہ 20 مارچ 2015 19:35

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کے پپری پمپنگ ہاوٴس پر کے۔الیکٹرک کی جانب سے RECPگرڈ اسٹیشن میں سوئچ گیئر کی تبدیلی کے باعث بجلی کی فراہمی دو ، دو گھنٹوں کے لئے بند ہونے سے جمعہ کی صبح 9بجے تا11بجے اور شام 4بجے سے 6بجے تک پانی کی فراہمی معطل رہی ، اس دوران 20 ملین گیلن پانی فراہم نہ کیا جاسکا ، واضح رہے کہ بجلی کی بندش کی اطلاع کے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرک نے محکمہ الیکٹریکل و مکینیکل واٹربورڈ کو دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :