صدر آزادکشمیرنے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24مارچ کو طلب کر لیا

جمعہ 20 مارچ 2015 17:01

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) صدر آزادجموں وکشمیرنے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس مورخہ 24مارچ صبح 10بجے قانون سازاسمبلی لاجنگ ہال ایم ایل اے ہاسٹل طلب کر لیا ہے. سپیکر سر دار غلام صادق خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :