وزیر داخلہ ،پنجا ب کرنل ریٹائرڈ شجا ع خانزادہ کل دن دو بجے حضرو میں ریسکیو 1122کا افتتاح کریں گے

جمعہ 20 مارچ 2015 16:57

اٹک خورد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجا ع خانزادہ اکیس مارچ بروز ہفتہ دن دو بجے حضرو میں ریسکیو 1122کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی ضلعی قیادت اور انتظامیہ کے افسران بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔