قومی سیاست میں تبدیلی ‘مشرف کاعوام میں آنے کا فیصلہ
جمعہ 20 مارچ 2015 16:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) پرویز مشرف کی سیاست میں تیزی ‘ عوام میں آنے کا فیصلہ ‘ آل پاکستان مسلم لیگ کی سی ای سی کا اجلاس بلالیا گیا ‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود اے پی ایم ایل رہنمامشاورت کیلئے طلب ۔ اطلاعات کے مطابق سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے قومی سیاسی صورتحال کے پیش نظر اپنی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے‘ باہر نکل کر عوام سے ملنے اور عوامی اجتماعات میں شرکت کے ساتھ عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کافیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے 22مارچ کوکراچی کے مقامی ہوٹل میں آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کادوروزہ اجلاس طلب کرلیا گیاہے جس میں مرکزی کابینہ کے علاوہ سندھ ‘ پنجاب ‘ خیبر پختونخواہ‘ بلوچستان ‘گلگت بلتستان‘ کشمیر اور امریکہ ‘ کنیڈا‘ برطانیہ ‘ یواے ای‘فرانس ‘ جرمنی و دیگرممالک میں موجود اے پی ایم ایل رہنما شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.