کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا،2افراد جاں بحق،متعددزخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
جمعہ 20 مارچ 2015 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے آرام باغ میں واقع برہانی اسپتال کے قریب مسجد صالح کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آرام باغ میں پاکستان چوک کے قریب واقع بوہری کمیونٹی کی صالح مسجدکے باہرکھڑی موٹرسائیکل میں 1بجکر50منٹ میں دھماکہ ہواہے ،جس کے نتیجے میں2افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی شدت اس قدر زوردار تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ دھماکے سے مسجد کے قریب کھڑی ہوئی7 موٹر سائیکلیں مکمل طور پر تباہ جبکہ قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.