نادرا نیٹ ورک سیکشنکا ڈائریکٹر اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا
ڈائریکٹرجنرل اشفاق احمد کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا گیا
جمعہ 20 مارچ 2015 15:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ نیٹ ورک آتھارٹی ،،نادرا،،کانیٹ ورک سیکشن کے ڈائریکٹر جنرل اشفاق احمد اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا،چیرمین نادرا نے فی الفو ر نوٹس لیکر معطل کر تے ہوئے انکوائر ی کا حکم دیدیا ہے۔وزیر داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے مزید کرپٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کر نے کی ہدایت کر دی ،انکوائری میں کروڑوں روپے کی کرپشن بھی کھل گئی۔
ان لائن کو معتبر ذرائع سے معلوم ہواہے کہ نادرا نیٹ ورک سیکشن کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل اشفاق احمد گزشتہ چند دن قبل اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ گاڑی میں نازیبا حرکات میں مصروف تھا کہ اس دوران انہیں یونیورسٹی کی انتظامیہ اور سیکورٹی نے گرفتار کرتے ہوئے نادرا کے چےئرمین کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ اپنی کارروائی مکمل کرلیں بعد ازں ادارہ محکمانہ کارروائی کرے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
دھاتی ڈور سے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائرز کی تنصیب کا آغاز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
عمران ریاض، سمیع ابراہیم سمیت 24 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.