چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی سے سپیکر سردار ایاز صادق کی ملاقات

جمعہ 20 مارچ 2015 14:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) چیئرمین سینٹ میا#ں رضا ربانی سے سپیکر سردار ایاز صادق نے ملاقات کی ہے جس میں اہم آئینی اور قانونی امور پر
تبادلہ خیال کیا گیا ہے جمعہ کے روز سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین سینٹ منتخب ہونے کے بعد پہلی دفعہ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی سے ملاقات کی ہے اور چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اہم قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لئے قوانین پر بھی مشاورت کی گئی ہے ۔