Live Updates

کراچی: کراچی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں، تحریک انصاف کا مطالبہ

جمعہ 20 مارچ 2015 14:18

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

یہ مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر علی زیدی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ علی زیدی کی جانب سے یہ مطالبہ رینجرز حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے متحدہ کے ملزمان کے 2013 انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کیے جانے کے انکشافات کے بعد کیا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات