پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے سندھ میں گور نرراج کی خبروں کو مسترد کر دیا

جمعہ 20 مارچ 2015 12:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے سندھ میں گور نرراج کی خبروں کو مسترد کر دیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطاب قمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے دوٹوک الفاظ میں اس بات کو مسترد کردیا کہ وفاقی حکومت گورنر راج کے آپشن پر غور کررہی ہے انہوں نے ڈاکٹر عشرت العباد کے مستقبل کے بارے میں ایک سوال کابراہ راست جواب دینے سے گریز کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، اور جانتے ہیں کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں شخصیات کی تبدیلی (سیاسی اور آئینی عہدوں پر) جمہوری کلچر میں ایک معمول کی بات ہے۔

متعلقہ عنوان :