صولت مرزا کے ویڈیو پیغام کے بعد حکومت کا پھانسی کی مدت میں توسیع کرنے پرغور،
تفتیش کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ ، تفتیش مکمل ہونے تک پھانسی بھی نہیں دی جائے گی،ذرائع
جمعرات 19 مارچ 2015 23:03
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کے ویڈیو پیغام کے بعد حکومت نے پھانسی کی مدت میں توسیع کرنے پرغورشروع کردیا ہے صولت مرزا کے انکشافات اور ویڈیو پیغام کے بعد حکومت صولت مرزا کی پھانسی کی میعاد میں توسیع پرغورکررہی ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے صولت مرزا کے ویڈی وبیان کے بعد تفتیش کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور تفتیش مکمل ہونے تک صولت مرزا کو پھانسی بھی نہیں دی جائے گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.