ٓارمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈرجنرل جان کیمپل کی ملاقات،

پاک افغان سرحدپرسیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

جمعرات 19 مارچ 2015 22:51

ٓارمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈرجنرل ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈرجنرل جان کیمپل کی ملاقات میں پاک افغان سرحدپرسیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کے کمانڈرجنرل جان کیمپل پاکستان کے دورے پرجمعرات کواسلام آبادپہنچے ۔انہوں نے جی ایچ کیومیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ،دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپاک افغان سرحدپرسیکورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا