آصف زرداری کے کہنے پر قتل کرتا تھا : عزیر بلوچ کا انکشاف
جمعرات 19 مارچ 2015 22:38
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ایم کیو ایم کے کارکن اور سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے بعد لیاری گینگ وار کے سربراہ اور انٹرپول کی حراست میں قید عزیر بلوچ نے بھی قتل کی وارداتوں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کر دیے ہیں۔
(جاری ہے)
متحدہ عرب امات کے حکام کو بیان دیتے ہوئے عزیر بلوچ کا کہنا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے کہنے پر لوگوں کو قتل کیا تھا جبکہ کئی مرتبہ پیپلز پارٹی کے رہنماءذوالفقار مرزا ، شرجیل انعام میمن اور اویس مظفر ٹپی کے کہنے پر بھی بہت سے قتل کیے۔
عزیر بلوچ نے مزید انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماءانہیں قتل کرنے کے لیے براہ راست احکامات دیتے تھے جبکہ انہوں نے قتل کی جتنی بھی وارداتیں کی وہ انہی کے کہنے پر کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.