پرویز الہی نے سانحہ یوحنا آباد کو وزیر اعلی پنجاب کی نااہلی قرار دیدیا
جمعرات 19 مارچ 2015 21:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے سانحہ یوحنا ایباد کو وزیر اعلی پنجاب کی نااہلی قرار دیدیا۔ کہتے ہیں کہ سانحہ یوحنا ایباد میں گڈ گورنس کہاں تھی لوگوں کو زندہ جلایا گیا اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ پرویز الہی نے خبردار کر دیا کہ پنجاب میں گندم کا بہت بڑا بحران اینے والا ہے۔
مسلم لیگ ہاوس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے مگر حکومت سوئی ہوئی ہے امن و امان کو فوج دیکھ رہی ہے وزیر ستان کا آپریشن فوج کر رہی ہے۔ سانحہ یوحنا ایباد میں ایک بار پھر وزیر اعلی پنجاب نے سارا ملبہ پولیس پر ڈال دیا۔ چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے خبردار کیا کہ پنجاب میں کپاس کی فصل والے کسان پریشان جبکہ چاول کی فصل پیدا کرنے والے کاشتکاروں کے لئے اخراجات پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے اور اب گندم کا بہت بڑا بحران اینے والا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.