ملکی زرمبادلہ 1 کروڑ کمی سے 16 ارب 27 کروڑ ڈالر پر آ گئے
جمعرات 19 مارچ 2015 21:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ جبکہ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں چار کروڑ ڈالر کمی ہوئی۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب ستائیس کروڑ ڈالر پر آ گئے۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر کمی کے بعد گیارہ ارب بائیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔ کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر تین کروڑ اضافے سے پانچ ارب چار کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.