پنجاب حکومت کا پر تشدد احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر تین واٹر کینن اور بیس بکتر بند گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،
وزیر اعلی شہباز شریف کو بھیجی گئی سمری منظور کر لی گئی ،متعلقہ کمپنی کو گاڑیوں کی جلد از جلد فراہمی یقینی بنانے کی درخواست
جمعرات 19 مارچ 2015 21:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پنجاب حکومت نے پر تشدد احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر تین واٹر کینن اور بیس بکتر بند گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے سمری کی منظوری دیدی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کے بعد پولیس نے مستقبل میں اس طرح کے پر تشدد مظاہروں سے نمٹنے کیلئے تین واٹر کینن اور بیس بکتر بند گاڑیاں خریدنے کیلئے فنڈز کی فراہمی کی درخواست وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی تھی جسکی منظور ی دیدی گئی ہے ۔
مطلوبہ رقم جاری ہوتے ہی تین واٹر کینن اور بیس بکتر بند گاڑیاں خریدنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ حکومت نے واٹر کینن اور بکتر بند گاڑیوں کے لئے ٹینڈر بھی جاری کر دیئے ہیں۔ متعلقہ کمپنی کو کہا گیا ہے کہ جلد از جلد گاڑیوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ اس وقت پنجاب حکومت کے پاس ایک واٹر کینن اور تین بکتر بند گاڑیاں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.