نصیر آباد،ناموس صحابہ،کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گے ، حافظ عبد الحکیم فاروقی
جمعرات 19 مارچ 2015 20:49
نصیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)اہلسنت والجماعت کے صوبائی معاون کنوینر حافظ عبد الحکیم فاروقی و ضلعی کنوینئر حافظ صاحب علی حیدری یونٹ سید علی المرتضیٰ کے صدر بھائی عبدالرزاق معاویہ ،یونٹ علی معاویہ بالان شاخ کے صدر حافظ حزب اللہ الحسینی و دیگر نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ ناموس صحابہ کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گئے حکومت کو لسانی جماعت کے دفتر سے اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد ہو ئے حکومت سندھ کو اسے سیاسی دفتر نظرنہیں آتے جن میں دہشت گردی جنم لی چکی ہے لاہور میں گر جا گھر میں دھماکہ کر نے والوں کو درندوں کو فوری گر فتار کیا جائے جو انسانی جان کے دشمن ہیں اور ان کے ورثہ کو مالی معاونت دی جائے دینی مدارس و مساجد کو ایک منصوبے کے تحت فضاء قائم کی جار ہی ہے جس کی ہم سخت مذمت کر تے ہے اہلسنت والجماعت بلوچستان کے لاپتہ کارکنو کو منظرے عام پر لایا جائے اہلسنت والجماعت ایک مذہنی اور پر امن جماعت ہے جو دہشت گردی اور لاقانونیت کی مخالف ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.