آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین پائند خان کرد کی زیر صدارت تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
جمعرات 19 مارچ 2015 17:46
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین(سی بی اے) بلوچستان آپریشن سینٹرل سرکل کے زونل چیئرمین حاجی پائند خان کرد کی زیر صدارت ایک تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں زونل ڈپٹی چیئرمین حافظ عصمت اللہ، وائس چیئرمین عبداللہ، سیکریٹری شاہجہان اور جوائنٹ سیکریٹری حاجی سلیم ناصر سمیت دیگر کارکنوں نے شرکت کی اور آپریشن سینٹرل سرکل کے نئے تعینات ہونے والے سپرنٹنڈنگ انجینئر عبدالکریم ساجدی سے ملاقات کی۔
میٹنگ کے دوران انجینئر عبدالکریم ساجدی کو بطور سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن سینٹرل سرکل تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا گیا اور سینٹرل سرکل کے محنت کشوں کو درپیش مسائل اسٹاف کی کمی،پروموشن و اپ گریڈیشن، ٹرانسفر، پوسٹنگ، ریکوری اہداف حاصل کرنے میں حائل رکاوٹیں،سب ڈویژنز میں گاڑیوں کی کمی اوردفتری امورمیں درپیش مشکلات سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیاگیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.