کیسکوافسران اورملازمین بجلی صارفین کو مزیدبہترسہولیات کی فراہمی کویقینی بنائیں، چیف ایگزیکٹوآفیسر
جمعرات 19 مارچ 2015 17:44
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئربلیغ الزمان نے کہاہے کہ فیلڈآپریشن افسران اورملازمین کمپنی کے صارفین کو مزیدبہترسہولیات کی فراہمی کویقینی بنانے کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے کمپنی کے ایک کارکردگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلا س میں چیف انجینئر آپریشن ڈائریکٹررفیق احمدنوناری،ڈائریکٹرجنرل (ایچ آرایڈمن) سید عزیرعلی حسنی کے علاوہ تمام سرکلز کے سپرنٹنڈنگ انجینئرزسمیت تمام دیگرایگزیکٹوانجینئرزبھی شریک تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹوبلیغ الزمان نے کہاکہ نادہندہ صارفین کے کنکشن منقطع کرکے اُن کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ بھرتی جائے اوران سے مکمل رقوم کی وصولی کے بغیرانکے کنکشن دوبارہ نہ لگائے جائیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.