لانگ مارچ اور دھرنا کے دوران کریک ڈاؤن سے انکار کرنے والے پولیس آفیسر کو فارغ کرنے پر غور
جمعرات 19 مارچ 2015 16:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) حکومت نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے لانگ مارچ اور دھرنا شرکاء پر کریک ڈاؤن سے انکار کرنے والے پولیس آفیسر کو فارغ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق دھرنا مارچ کے دوران سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی ) جو کہ اس وقت آپریشنز کے ذمہ دار تھے اور انہوں نے مارچ کرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیا تھا تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انکوائری مکمل کر لی ہے جس میں اس پر ایک سینئر آفیسر کو احکامات نہ ماننے کا الزام تھا ۔
اگست 2014 کے آخری ہفتے میں جب عوامی تحریک اور تحریک انصاف نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب مارچ کا اعلان کیا تو وزارت داخلہ نے چودھری نثار کی زیر قیادت عمران خان اور طاہر القادری کو طاقت سے روکنے یا ان کو سیکیورٹی زون میں داخلے سنجیدگی سے سوچا تھا رپورٹ کے مطابق زمینی آپریشن کے ذمہ دار ایک آفیسر محمد علی نیکوکارا نے سیکرٹری داخلہ شاہد خان کو خط لکھا جس میں انہوں نے طاقت کے استعمال سے گریز پر زور دیا اپنے خط میں انہوں نے ماڈل ٹاؤن واقعہ کا ذکر کیا جس میں کئی بے گناہ لوگ مارے گئے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.