تین سینئر افسران کو لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پراجیکٹ سے فارغ کر دیا گیا
جمعرات 19 مارچ 2015 16:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پراجیکٹ ڈائریکٹر لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پراجیکٹ نے محکمے کی کار کردگی کو بہتر بنانے کے لئے تین سینےئر افسران کو محکمہ سے فارغ کر دیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد سرفراز خان نے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ لیاری ایکسپریس وے کی تعمیرتقریباً 4 سال سے التوا کا شکار ہے لہٰذا ایکپریس وے کی تعمیرمیں رکاوٹوں کو دور کرنے کی کارروائی کو تیز کرنے کے لئے بھرپور اقدامات فوری طور پر شروع کر دئے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر کے بقیہ 2.2 کلومیٹر کے راستے میں حائل نا جائز تجاوزات کو ہٹانے کے لئے کام کو 30 جون 2015 تک مکمل کرنے کے لئے عملی اقدامات تیز کئے جا رہے ہیں۔پراجیکٹ سے فارغ کئے جانے والے افسران میں شارق الیاس ، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میونسپل سروسز کے گریڈ 19 کے افسر جو کہ لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پراجیکٹ میں پر ڈائریکٹر فنانس کے عہدے پر تعینات تھے انکو محکمے سے فارغ کر دیا گیا اور ہدایت دی گئی کہ وہ لوکل گورنمنٹ ،حکومت سندھ سے اپنی تعیناتی کے لئے رابطہ کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.