اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شیریف کی بر طانوی چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات

جمعرات 19 مارچ 2015 14:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بر طانوی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سر نکولس کارٹر سے ملاقات کی .

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور خطے میں سکیورٹی کے لیے اقدامات کے امور پر بات چیت کی گئی، اس کے علا وہ دونوں ممالک میں دفاعی تعاود بڑھانے کے لیے اقدامات پر بھی غور کیا گیا . آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سر نکولس نے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے.

متعلقہ عنوان :