کراچی : صولت مرزا کے اہل خانہ کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی

جمعرات 19 مارچ 2015 14:22

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : صولت مرزا کے اہل خانہ کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی ، صولت مرزا نے گذشتہ روز اپنے ویڈیو بیان میں اپی فیملی کو لے کر سکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا تھا. صولت مرزا کی فیملی کو سکیورٹی صولت مرزا کے بھائی کی درخواست پر فراہم کی گئی ہے، کراچی کے ایڈشنل آئی جی کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر سکیورٹی کے لیے پولیس کے 4 اہلکار فراہم کیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :