اسلام آباد : فاٹا کے سینیٹ الیکشن کے خلاف حکم امتناع کی درخواستیں مسترد

جمعرات 19 مارچ 2015 14:04

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : فاٹا کے سینیٹ الیکشن کے خلاف حکم امتناع کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ کسی بھی عوامی عہدے کو خالی نہیں چھوڑا جا سکتا لہٰذا فاٹا ے سینیٹ انتخابات رکوانے کے لیے عبوری حکم جاری نہیں کریں گے. اس سے پہلے بھی ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ فاٹا کے سینیٹ الیکشن کو مذاق بنایا جا رہا ہے.