وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات متوقع، ایم کیو ایم کے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائیگا
جمعرات 19 مارچ 2015 12:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ2015ء) کراچی کی صورتحال پر غور کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات متوقع ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ رینجرز کا نائن زیرو پر چھاپہ اور الطاف حسین پرمقدمے سمیت کراچی آپریشن پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم آرمی چیف ملاقات میں صولت مرزا کے ایم کیو ایم سے متعلق انکشافات اور آئندہ کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ -
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.