راولپنڈی اور میانوالی کی جیلوں میں قید سزائے موت کے 4 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
پھانسی لٹکائے جانے والوں کی تعداد54 ہو گئی
جمعرات 19 مارچ 2015 12:20
راولپنڈی/میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) راولپنڈی اور میانوالی کی جیلوں میں قید سزائے موت کے 4 قیدیوں کو جمعرات کی صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 3 قیدیوں غلام محمد‘ محمد اصغر اور گلستان خان کو قتل کے جرم میں پھانسیا ں دے دی گئیں۔
(جاری ہے)
جبکہ سنٹرل جیل میانوالی میں جمعرات کی علی الصبح سزائے موت کے مجرم عبدالستار خان کو پھانسی دے دی۔
پھانسی سے قبل مجرم کی اہلخانہ سے ملاقات بھی کرائی گئی۔ عبدالستار نے 1992 میں ذاتی دشمنی پر عزیز جان کو قتل کردیا تھا جس پر اسے سزائے موت سنائی گئی تھی ۔واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ تین روز میں سزائے موت کے 24 قیدیوں کو انجام تک پہنچایا گیا۔ جبکہ پشاور کے آرمی سکول پر حملہ کے بعد پھانسی پر لٹکائے جانے والوں کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.