راولپنڈی : ماڈل ایان علی کے منی لان ڈرنگ کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

جمعرات 19 مارچ 2015 11:39

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کے منی لان ڈرنگ کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کر ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مارچ 2015 ء) : ماڈل ایان علی کیس کی تفتیش کا دئرہ وسیع کر دیا گیا ہے، کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے لیے تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے، کسٹم ٹیم میں سپریٹنڈنٹ، لیڈی ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اور انسپکٹر شامل ہیں جبکہ کسٹم ان لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے ماڈل ایان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں.

متعلقہ عنوان :