صولت مرزا کا بیان ، مصطفی کمال کو متحدہ کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیش کش
جمعرات 19 مارچ 2015 11:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ2015ء) مچھ جیل میں قید متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور پھانسی کے مجرم صولت مرزا کے انکشافات کے بعد متحدہ کے روپوش رہنماءاور کراچی کے سابق ضلع ناظم مصطفی کمال کو ایم کیو ایم کی قیادت کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیش کش کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مصطفی کمال کو یہ پیش کش دبئی میں موجود کراچی کے ایک سنیئر سیاستدان نے کی اور وہ اس معاملے میں مزید مذاکرات بھی کررہے ہیں تاکہ مصطفی کمال کو آمادہ کیاجاسکے ذرائع نے بتایاکہ اگر مصطفی کمال وعدہ معاف گواہ بننے کے یے تیار ہو گئے تو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے لیے اپنے آپ کو بچانے کیلئے بہت سے راستے بند ہو سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ ایک سال قبل مصطفی کمال اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے تھے اس کے نتیجے میں سید مصطفی کمال پارٹی چھوڑ کر دبئی شفٹ ہو گئے تھے جہاں وہ بحریہ ٹاﺅن کے ایک پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.