پاکستان واپڈہائیڈ رو الیکٹر ک ورکر یو نین مری آباد سب ڈویژن کے زیر اہتمام دفتر میں جنر ل باڈی اجلا س
بدھ 18 مارچ 2015 17:21
کو ئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) پاکستان واپڈہائیڈ رو الیکٹر ک ورکر یو نین مری آباد سب ڈویژن کے زیر اہتمام دفتر میں جنر ل باڈی اجلا س منعقد کیا گیا ، جس میں ڈویژ نل چیئر مین ملک ندیم ظفر کے سا تھ تما م سب ڈویژنل عہدیداران چیئر مین محمد علی پہلو ان ، ڈپٹی چیئر مین حمید اللہ مندو، وائس چیئر مین سکندر علی ،جنر ل سیکر یٹری نصر اللہ ، جو ائنٹ سیکر یٹر ی اشفاق حسین ، یو ٹھ سیکریٹر ی نو ر احمد محمد حسنی ،شریک تھے اجلا س میں تما م اجتما عی اور انفرادی مسا ئل خصو صا ًسٹا ف کی کمی صا رفین مقررہ تعداد سے کہیں زیا دہ ہونے اور دفتری گا ڈیوں کی انتہا ئی خستہ حا لی پر غو ر کیا گیا اس امر پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا کہ مز دورں کو درپیش مسا ئل اور مشکلات کے حل میں غیر ضر وری تا خیر ہو رہی ہیں اجلاس میں نجکا ری کے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید کی گئی ، اور اسے مزدوروں کے سا تھ ساتھ عوام کے حق میں بھی ظلم قرار دے کر اس سلسلے میں یو نیں ہذا کی پا لیسی کی مکمل حما یت کا اظہار کر تے ہوئے یو نین کا ہا تھ مصبوط کرنے کے عزم کر نے کا اعادہ کیا گیا اجلا س میں اسلام آباد اور مکران میں واپڈا ملازمین کے قتل پر شدید غم وغصہ کا اظہا ر کرنے کے سا تھ گزشتہ روز مچھ کے علاقے میں کام میں مصر وف کیسکو عملے پر فائر نگ کے واقعہ کی مذمت کی گئی اور مز دوروں کو دوران ڈیو ٹی مکمل تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا اجلا س کے آخر میں دستیا ب وسا ئل کے ساتھ بہتر جزبے کے تحت صار فین کی شکایات کے فو ری ازالے اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لئے شب وروز مصر وف عمل رہنے کا عہد کیا گیا ۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.