ملکی معیشت میں خواتین کی شرکت کو فروغ دینے کیلئے ہینڈ ی کرافٹس کے شعبہ کو ترقی دی جائے،شاہ فیصل آفریدی
بدھ 18 مارچ 2015 17:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ ملکی معیشت میں خواتین کی شرکت کو فروغ دینے کیلئے ہینڈ ی کرافٹس کے شعبہ کو ترقی دی جائے اور اس مقصد کیلئے ہنڈی کرافٹس کی چینی صنعت کو پاکستان منتقل کیا جائے۔ یہاں جاری شدہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیڈی کرافٹس کی صنعت واحد شعبہ ہے جس کا تعلق براہ راست خواتین کی مہارتوں سے ہے۔
لہٰذاہ ا س شعبہ کو ترقی دیکرخواتین کی تقریباََ نصف آبادی کو معاشی طور پر بااختیار بنایا جا سکتا ہے اور چین کی ہینڈی کرافٹس کی صنعت کی پاکستان منتقلی اس ضمن میں مہمیز کا کردار انجام دے دے سکتی ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ چین کا شمار ہنڈ ی کرافٹس کی مصنوعات تیار کرنے والے بڑے ممالک میں ہوتا ہے اور عالمی منڈی میں فروخت ہونے والی ہنڈی کرافٹس میں تقریباََ تیس فیصدی مصنوعات چین سے تیار ہو کر آرہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.