قراقرم یونیورسٹی کو پاکستان کی بہترین یونیورسٹی بنایا جائے گا۔ برجیس طاہر
بدھ 18 مارچ 2015 17:05
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء ) گورنر گلگت بلتستان ووفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ قراقرم یونیورسٹی کو پاکستان کی بہترین یونیورسٹی بنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت بہت جلد قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کرے گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیمی اقدار کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کے معیار کی بہتری کے لیے اقدامات کرے۔
یونیورسٹی میں کھیلوں کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے جی بی کونسل 50لاکھ روپے قراقرم یونیورسٹی کو دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت میں قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان سے ملاقات میں کیا۔ قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گورنر گلگت بلتستان، جو کہ یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں، سے خصوصی طور پر ملاقات کی اور یونیورسٹی کے مسائل اور جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.