قومی اسمبلی کا اجلاس کل 1بجے منعقد ہو گا

بدھ 18 مارچ 2015 16:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 1بجے منعقد ہو گا۔ بدھ کو قائمقام سپیکر پرویز ملک نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کو 11 بجے تک کیلئے ملتوی کر دیا لہٰذا قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ منعقد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :