وزیر اعظم سے مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے وفد کی ملاقات ‘سیاسی امور پر تبادلہ خیال

بدھ 18 مارچ 2015 16:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف سے مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے وفد نے ملاقات کر کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

بدھ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملکی سیاسی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد نے اپنے اپنے حلقوں میں وزیر اعظم نواز شریف سے ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :