اسلام آباد ہائیکورٹ کا نظر ثانی بورڈ ذکی الرحمن ودیگر ملزمان کی 16 ایم پی او کے تحت ملزمان کی نظربندی میں توسیع کا فیصلہ کل کرے گا

بدھ 18 مارچ 2015 15:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کا تین رکنی نظر ثانی بورڈ ممبئی حملہ کیس کے مبنیہ ملزم ذکی الرحمن ودیگر ملزمان کی 16 ایم پی او کے تحت ملزمان کی نظربندی میں توسیع کا فیصلہ آج جمعرات کے روز کرے گا۔

(جاری ہے)

ہائیکورٹ کا تین رکنی بورڈ جس کے سربراہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی ہیں اور بورڈ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق شامل ہیں ۔ وفاقی حکومت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی میں توسیع کے لیے عدالت عالیہ سے نظرثانی بورڈ بنانے کے لیے استدعا کی تھی۔

متعلقہ عنوان :