انوشکا اور دپیکا پڈوکون دوست بن گئیں

بدھ 18 مارچ 2015 14:32

انوشکا اور دپیکا پڈوکون دوست بن گئیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکارائیں دپیکا پڈکون اور انوشکا شرما دوست بن گئیں۔ دونوں اداکارائیں جو کہ سنسر بورڈ کے ساتھ میٹنگ کرنیوالے وفد میں شامل تھیں ہوٹل میں ہونیوالی میٹنگ کے دوران انہوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا اور بہت ہی پیار بھرے انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں بھارتی میڈیا نے دونوں کی تصاویر کو بہت ہی نمایاں انداز سے پیش بھی کیا ہے۔