اسلام آباد : ائیر مارشل سہیل امان نئے ائیر چیف مقرر

بدھ 18 مارچ 2015 14:20

اسلام آباد : ائیر مارشل سہیل امان نئے ائیر چیف مقرر

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : ائیر مارشل سہیل امان کو نیا ائیر چیف مقرر کر دیا گیا ہے، صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم نواز شریف کی سفارش پر منظوری دے دی جبکہ وزیر اعظم نے سہیل امان کی ترقی کی سمری صدر کو بھجوا دی ہے. جس کے بعد طاہر رفیق بٹ کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد سہیل امان چیف آف ائیر سٹاف کی ذمہ داری سنبھالیں گے.

متعلقہ عنوان :